دکی، گیس کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

دکی:کلی سراج الدین ناصر میں گیس سے دم گھٹنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ہسپتال ذرائع کے مطابق جانبحق ہونے والے نوجوان کی شناخت بخت محمد ولد شادی خان قوم کمال خیل ناصر کے نام سے ہوگئی۔لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔اہلخانہ کے مطابق بخت محمد غسل خانے میں گیس لیکج کی وجہ سے دم گھٹنے کی وجہ سے جانبحق ہوگیا ہے۔گیس لیکج گیزر کی وجہ سے ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں