بلوچستان،کورونا کے 36کیسز رپورٹ

کوئٹہ:بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 36افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک 33ہزار780مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں کرونا وائرس سے اب تک بلوچستان میں 367مریض جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے 33 ہزار 286مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں