جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکار

لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکارہوگئے۔ اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہم دونوں میاں بیوی نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، دوستوں اور عوام سے دعاؤ ں کی درخواست ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں