نال میں زامیاد گاڑی کو حادثہ، خاتون جانبحق ایک شخص زخمی

خضدار (نماٸندہ خصوصی) نال کے ایریا میں زامیاد گاڑی کو حادثہ خاتون جانبحق ایک شخص شدید زخمی تفصیلات کے مطابق پنچگور سے نال کی طرف جانے والی زامیاد گاڈی ٹائر برسٹ ہونے کی باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں بی بی زینب سکنہ ہزار گنجی نال موقع پر جانبحق جبکہ چالیس سالہ مولابخش موسیانی سکنہ پنجگور شدید زخمی ہوگٸے، زخمی کو خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں