بلوچستان میں کرونا کا مقامی سطح پر پھیلاو جاری 36نئے کیسز، تعداد1172ہوگئی

کوئٹہ:کوروناوائرس نے بلوچستان میں مقامی سطح پرتیزی سے پھیلنے لگا 13 اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ے متاثرہ افراد کی تعداد 1172ہوگئی محکمہ صحت بلوچستا ن کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد1172ہوگئی کوروناوائرس تک کوروناوائرس سے 14افراد جاں بحق ہو چکے ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں