نال، گاڑی اُلٹنے سے خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی

خضدار: نال کے ایریا میں زامیاد گاڈی کو حادثہ خاتون جانبحق ایک شخص شدید زخمی تفصیلات کے مطابق پنچگور سے نال کی طرف جانے والی زامیاد گاڈی برسٹ ہونے کی بنا الٹ گ?ی جس کے نتیجہ میں بی بی زینب سکنہ ہزار گنجی نال موقع پر جانبحق جبکہ چالیس سالہ مولابخش موسیانی سکنہ پنجگور شدید زخمی ہوگئے، زخمی کو خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں