لاکھوریان کے مقام پرٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق

سوراب:قومی شاہراہ لاکھوریان کے مقام پرٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق۔لیویز ذرائع سوراب کے مطابق قومی شاہراہ لاکھوریان کے مقام پر ایک ٹیکسی کار ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ٹیکسی ڈرائیور احمد ولد عبدالمالک سکنہ کلی رودینی سوراب موقع پر جاں بحق ہوا جبکہ ایک شدید زخمی محمد بخش ولد صالح محمد سکنہ حاجی کہ خضدار ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔دیگر دو معمولی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد فارغ کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں