وینزویلاکے جیل خانے میں پرتشدد فسادات، 17افراد ہلاک

کراکس:وینزویلا کے شہر گوانارے کی ایک جیل میں پر تشدد فسادات اور جھگڑوں میں کم از کم سترہ افرادہلاک ہوگئے، قیدی اس بات پر نالاں تھے کہ نئے کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں ان کے ملاقاتیوں کو جیل آنے کی اجازت نہیں۔ انہیں کھانے پینے کی اشیا کی قلت کا بھی سامنا تھا۔ فسادات میں آٹھ دیگر افراد کے ہمراہ قید خانے کے ڈائریکٹر بھی زخمی ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں