ڈیرہ اللہ یار میں خاتون کورونا وائرس کا شکار ہوگئی

ڈیرہ اللہ یار:ڈیرہ اللہ یار میں خاتون کورونا وائرس کا شکار ہوگئی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہوگئی کراچی کے اسپتال میں زیر علاج کورونا وائرس میں مبتلا نوجوان صحتمند ہوگیا ڈیرہ اللہ یار کے بھنگر کالونی کی رہائشی خاتون کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ناظم صحت جعفرآباد ڈاکٹر قدرت اللہ جمالی نے خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دو روز قبل کورونا وائرس کی مشتبہ مریضہ کے سیمپل ٹیسٹ لیکر کوئٹہ بھجوائے گئے تھے لیبارٹری سے خاتون کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد خاتون کو شیخ زید اسپتال کوئٹہ میں قرنطینہ کرنے کے لیے منتقل کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں