سو ئی میں فا ئر نگ 1شخص زخمی

ڈیر ہ بگٹی: سو ئی میں فا ئر نگ 1شخص زخمی،لیو یز کے مطا بق اتوار کو سو ئی کے علا قے کچی کینا ل میں زمین کے تنا زعہ پر فا ئر نگ کے نتیجے میں محمد حنیف زخمی ہو گیا لیو یز نے زخمی ہو نے والے شخص کو فور ی طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں