ڈیرہ مراد، رہزنوں نے پولیس اہلکار سے موٹر سائیکل چھین لی
ڈیرہ مراد جمالی:نصیر آباد کے علاقے سے نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس کو اطلاع دے دی گئی ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے سرکاری ذرائع کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مراد جمالی کی حدود سہراب پل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکار نورمحمد سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ھے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے
Load/Hide Comments