خضدار کے رہائشی دو افراکا د بئی میں پُر اسرارانداز میں موت
خضدار: خضدار کے رہائشی دو افراکا د بئی میں پُر اسرارانداز میں موت واقع ہوگئی۔تفصیلا ت کے مطابق خضدار کے علاقہ خط کپر سے تعلق رکھنے والا رہائشی محمد اسماعیل میراجی اورخضدار کے علاقہ کھٹان سے تعلق رکھنے والا علی اکبر سمالانی دبئی میں انتقال کرگئے۔ تاہم ان کے مرض کی تشخیص کا فوری طور پر علم نہیں ہوسکی کہ ان کی وفات کس سبب سے ہوئی۔
Load/Hide Comments