بلوچستان میں کرونا کے 46نئے کیسز، تعداد1218ہوگئی
کوئٹہ:کوروناوائرس نے بلوچستان میں مقامی سطح پرتیزی سے پھیلاؤ جاریمتاثرہ افراد کی تعداد 1218ہوگئی محکمہ صحت بلوچستا ن کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد1218ہوگئی مقامی سطح پرکوروناوائرس میں مبتلا افراد کی موجود تعداد 1067 سے زائد ہے، آج 46نئے کیسز سامنے آئے ہیں
Load/Hide Comments