فنی خرابی کے باعث بلو چستان کے مختلف علا قوں کو معطل بجلی بحال

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علا قوں کو بجلی فراہم کر نے والی مین ٹرانسمیشن لائن میں خرابی، بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ۔ترجمان کیسکو کے مطابق 220kv انڈسٹریل گرڈ اسٹیشن میں خر ابی کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی جس کے باعث 132kvبس بارون پر ایک گھنٹہ کے لئے ایمرجنسی شٹ ڈاو¿ن کیا گیا ، ایمرجنسی شٹ ڈاو¿ن کے دوران بس بار ون سے منسلک کچھ گرڈ اسٹیشن اور ا±ن سے منسلک فیڈر کو بھی بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ترجمان کے مطابق فنی خرا بی دور ہو نے کے بعد بجلی بحال کر دی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں