منگچربازار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگچر (نمائندہ خصوصی )منگچربازار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق آج دوپہر کو نامعلوم افراد کی فائرنگ سےکڈز کئیر والے گلی ۔ کلی گزک منگچر بازار میں ملسح افراد کے فائرنگ سے عزیز احمد ولد عبدالستار قوم لہڑی موقع پر جان بحق ہوگیا لیویز موقع پر پہنچ کر نعش ہسپتال منتقل کردیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں