سبی، کورونا کیسز کی تعداد12 ہوگئی

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر یاسر بازئی کے مطابق سبی میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا عمل جاری ہے مزید دوافراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ۔ سبی میں کورونا کے مریضوں کی تعداد مجموعی طور پر 12 ہوگئی ۔ شہری بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ شہری ماسک لگا کر نکلیں ۔ لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر درجنوں دکانیں سیل کودی گئیں ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں