شیرانی،پہاڑی سے گر کر نوجوان جاں بحق

The dead body is seen lying on the ground behind a cordon tape.

شیرانی:پہاڑی سے گر کر نوجوان جاں بحق پو لیس کے مطابق پیر کو شیرا نی کے علا قے کلی شکی کا رہائشی محمد شاہ ولد پائند پہاڑ سے گر کر موقع پر جاں بحق ہوگیا پو لیس نے لا ش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوا لے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں