پنجگور،فا ئر نگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور:پنجگو میں فا ئر نگ سے ایک شخص زخمی پو لیس کے مطا بق پیر کو تسپ میں فائرنگ کے نتیجے میں شامس نا می شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی ہو نے والے شخص کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں