مستونگ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی اے پی کا رہنما جاں بحق

مستونگ :نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے بی اے پی مستونگ کے سینئر رہنماء ماما نور احمد بنگلزئی کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مستونگ بازار میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کے سامنے  نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے بلوچستان عوامی پارٹی مستونگ کے سینئر رہنماء ماما نور احمد بنگلزئی کو قتل کر دیااور ملزمان موقع  سے فرار ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں