کچی بیگ میں بچے سے بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

کوئٹہ: کچی بیگ میں 13 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ایس ایچ او کچی بیگ کے مطابق کچی بیگ کے علاقہ میں ایک ہوٹل میں دو ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا پولیس کے مطابق بچے نے دونوں ملزمان کو پہنچا لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں