دسویں جماعت کی طالبہ کے مبینہ اغواء پر لاہور ہائی کورٹ کا نوٹس

لاہور (انتخاب نیوز) لاہور سے دسویں جماعت کی طالبہ کے مبینہ اغوا پر لاہور ہائی کورٹ نے نوٹس لے کر حکام کو لڑکی کی فوری بازیابی کی ہدایت کی ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے والدین کی مدعیت میں عابد نامی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں