حماد اظہر کا ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کا ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر حماد اظہر کے اکاؤنٹس ہیک ہونے سے متعلق اطلاع دی۔فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں بتایا کہ حماد اظہر کا ٹوئٹر اور ای میل اکاؤنٹ ہیک کر کیا گیا ہے۔سابق وفاقی وزیر نے مزید لکھا کہ اس اکاؤنٹ کی بحالی تک ان اکاؤنٹس کو نظر انداز کر دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں