صارفین کو معلومات اور اطلاعات تک رسائی کے لئے ویب سائٹ کا اجرا

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ڈیجیٹل دورکے تقاضوں کے مطابق صارفین کوسہل انداز میں معلومات اور اطلاعات تک رسائی فراہم کرنے کے لئے ویب سائٹ کا اجرا کر دیا۔ سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا نے رابطوں کو نئی جہت دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں