پسنی،پہاڑی سے ساڑھے تین ٹن سے زائد منشیات برآمد
کوئٹہ۔07مئی: بلوچستان کے علاقے پسنی میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی کامیاب کارروائی ساڑھے تین ٹن سے زائد چرس برآمد کر لی گئی ترجمان کوسٹ کارڈ کے مطابق۔14گاڑیوں اور 04کشتیوں پرمشتمل فورس پارٹی نے نے مشکوک پہاڑی علاقوں کی کڑی نگرانی شروع کی اور3دنوں کی مسلسل کوششوں کے بعد بدو ک کے مقام پر پہاڑوں میں چھپائی گئی 3,510 کلو گرام اعلی کوالٹی چرس برآمد کر لی گئی بتایا جا رہا ہے کہ منشیات بیرون ملک اسمگل ہونا تھی۔ پکڑی جانے والی منشیات کی مالیت تقریباً -5,616ملین روپے کے لگ بھگ ہے۔
Load/Hide Comments