قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ایک زخمی کوئٹہ : تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے قمبرانی روڈ پر فائرنگ کے ایک واقع میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ہلاک افراد کی شناخت رئیس گل محمد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ایک شخص سیف اللہ زخمی ہوئے ہیں۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)