کوئٹہ میں ٹر یفک حا دثہ 3افراد زخمی
کوئٹہ:کوئٹہ میں ٹر یفک حا دثہ 3افراد زخمی پو لیس کے مطا بق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے مغربی با ئی پاس کے قریب گا ڑی اور مو ٹر سا ئیکل کے در میاں ٹکر کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمی ہو نے والے افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر د یا مز ید کا روا ئی جا ری ہے
Load/Hide Comments