ڈیرہ بگٹی, ڈکوخ ڈیم میں ایک شخص ڈوب کرجاں بحق
کوئٹہ (ویب ڈیسک)ڈیرہ بگٹی ڈکوخ ڈیم میں ایک شخص ڈوب کرجاں بحق۔تفصیلات کے مطابق منگل کو ڈیرہ بگٹی ڈکوخ ڈیم میں ایک شخص ڈوب کرجاں بحق ہو گیا جنہیں مقامی لوگوں نے نکال کر لاش ورثاءکے حوالے کر دی ۔جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تالابوں میں نہانے پر پابندی عائد تھی۔
Load/Hide Comments


