ڈاکٹر مناف ترین کے انتقال کی خبر درست نہیں، زیر علاج ہیں، محکمہ صحت محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق ڈاکٹر مناف ترین کے کورونا سے انتقال کر جانے کی خبر میں صداقت نہیں۔ڈاکٹر مناف ترین صحت یاب ہو رہے ہیں اور اس وقت وہ فاطمہ جناح اسپتال میں داخل ہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)