پشین، گھریلوتنازعہ پربیٹے نے باپ اور بھائی نے قاتل بھائی کو قتل کردیا
پشین:بلو چستان کے ضلع پشین کی تحصیل کا ریزات کے کلی نیگا ندہ میں با پ بیٹے کی تلخ کلا می نے ہنستا بستا گھر اجاڑ دیا۔بیٹے نے طیش میں آ کر با پ کو جبکہ بھا ئی نے فا ئرنگ کر کے بھا ئی کو ما ر ڈا لا،واقعہ میں با پ بیٹا جاں بحق ہوگیے جبکہ خا تون اور بچے سمیت2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ہفتے کو تفصیلات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کو پشین کی تحصیل کا ریزات میں واقع کلی بالا نیگاندہ میں تراویح کے بعد ایک شخص عبدالرشیدلالا اور ان کے بیٹے پا میرخان کے درمیان تلخ کلامی پر بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے والد کوزخمی کر دیاجبکہ اس موقع پر موجود لا لا عبدالرشید کے دوسرے بیٹے نے فا ئرنگ کر کے بھائی پا میر خان کو قتل کر دیا واقعہ میں ایک خا تون بی بی شاکرہ اور 12سالہ بچہ زخمی ہوگئے ہیں واقعہ سے متعلق مزید کا رروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments