افغانستان میں داعش نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کر دیا، روسی نمائندہ خصوصی
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے لئے روس کے خصوصی نمائندے زمیر کابلوف نے کہا داعش نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کر دیا ہے، کابل فتح ہونے سے پہلے افغانستان میں داعش کے جنگجوؤں کی تعداد 10 ہزار تھی، امارات اسلامیہ کے کریک ڈاؤن کے بعد حالات کچھ بہتر ہوئے لیکن داعش اب دوبارہ ابھر کر سامنے آ رہی ہے
Load/Hide Comments


