پی ڈی ایم کا صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونیکا مطالبہ
اسلام آباد (انتخاب نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ وقائد جے یو آئی(ف)مولانا فضل الرحمن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مستعفی ہونا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان اور پی ٹی آئی کےخلاف فرد جرم آچکی الیکشن کمیشن کے حقائق کو جھٹلایا نہیں جاسکتا ہے، فوری کارروائی کی جائے،عمران خان الیکشن کمیشن کے فیصلے کی رو سے صادق اور امین نہیں رہے ،کذاب اور خائن بن چکے ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی نے عالمی ایجنڈے کے تحت امداد حاصل کرکے پاکستانی ریاست کو اکھاڑ پھینکنے ،ملک کے خاتمے کےلئے اقتدار حاصل کیا، ریاست کی بقائ، دفاع کے ذمہ داران، اداروں، تمام قوتوں، تنظیموں کو یکجان ہو کر ملک کی فکر کرنا چاہیے۔
Load/Hide Comments


