تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے نیامجو ایریا میں تیز رفتار مزدا گاڑی الٹنے سے تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، اطلاعات کے مطابق مزدا گاڑی تیز رفتاری میں کاٹتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد دینے کیلئے ٹیچگ اسپتال پہنچایا گیا۔