کابل دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 22 زخمی، افغان حکام
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل کے شیعہ اکثریتی علاقے پل سوختی میں دھماکا، دھماکہ محرم الحرام کے جلوس میں ہوا، دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 22 افراد ہوگئے۔ حملے میں ہلاکتوں کے بارے میں متضاد اطلاعات ہیں۔ ایک ذرائع کے مطابق کابل میں آج کے بم دھماکے میں 13 افراد ہلاک ہوئے۔ افغان حکام کے مطابق حملے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوئے جبکہ دیگر ذرائع کی جانب سے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد زیادہ بتائی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


