لیویز حکام نے غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہونے والے 10 افراد کو گرفتار
چاغی:لیویز حکام نے غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہونے والے 10 افراد کو گرفتار کر لیا ہے لیویز ذرائع کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقہ روتک سے یہ داخل ہورہے تھے ایران سے آنے والے 10 افراد کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ سے ہیں ہے غیر قانونی داخل ہونے والے افراد کو تفتان منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments