لاپتہ افراد کے لواحقین کیخلاف کریک ڈاؤن ختم کیا جائے، ایمنسٹی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعے کو ایک بریفنگ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں جبری گمشدگیوں اور لاپتا افراد کے لواحقین کی شکایات اور اْن کیخلاف مبینہ کریک ڈاؤن کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ انصاف کے متلاشی لاپتہ افراد کے لواحقین کیخلاف کریک ڈاؤن کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں