رکن قومی اسمبلی علی وزیر کورونا وائرس کا شکار

وزیرستان (ویب ڈیسک) سے رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کا اہم رہنما علی وزیر بھی کورونا وائرس کی زد میں، علی وزیر میں کورونا وائرس کیا تصدیق ہوئی ہے۔ علی وزیر قومی اسمبلی کے رکن ہونے کے ساتھ پی ٹی ایم کے خاص لیڈران میں شامل ہیں۔ خان زمان کاکر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں ایک ٹوئٹ میں کہا ہیکہ میرے دوست علی وزیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اس کی جلدی صحبیابی کیلئے میں دعا گو ہوں۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک سات سو سے زائد ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ کیسز کی تعداد تیس ہزار سے زائد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں