خان آف قلات کاکنفیڈریسی کا سربراہ،بلوچ سیاسی قوتیں آپس میں ایک ہو جائیں، نواب رئیسانی

کوئٹہ:چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ رکن اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ تمام بلوچ سیاسی قوتوں سے اپیل کرتاہوں کہ آپس میں ایک ہوجائیں اور غیر ملکیوں کے نا پسندیدہ حملے کو روکیں اور ہماری آبادیاتی حیثیت کا تحفظ کریں خان آف قلات کنفیڈریسی کا سربراہ تھا نواب اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ فوجی توسیع پسندی کورونا وبائی امراض کی وباء کے تحت عروج پر ہے میں تمام بلوچ سیاسی قوتوں سے اپیل کرتاہوں کہ وہ ا ٓپس میں شامل ہوں اور ملکیوں کے ناپسندیدہ حملے کو روکیں اور ہماری آبادیاتی حیثیت کا تحفظ کریں انہوں نے کہا ہے کہ خان آف قلات کنفیڈریسی کا سربراہ تھا جس سے بلوچستان ا سٹیٹس یونین بھی کہا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں