شاد باغ برقعہ پہن کر لڑکیوں کو تنگ کرنے والا نوجوان گرفتار

لاہور: پولیس نے شاد باغ برقعہ پہن کر لڑکیوں کو تنگ کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔شاد باغ پولیس نے 15 کی کال پر برقعہ پوش لڑکے کو گرفتار کیا۔ملزم سکول آنے والی لڑکیوں سے چھیڑ خانی کر رہا تھا۔ملزم رشائل حماد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کاآغازکردیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں