مجھ پر 26 مقدمات ہیں، لندن جانے کا کوئی پروگرام نہیں، کےپٹن (ر) صفدر

لاہور (انتخاب نیوز) مسلم لےگ(ن) کے مرکزی رہنما کےپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ میں لندن ابھی نہیں جا رہا مجھ پر چھبیس مقدمات ہے،میں اپنے اوپر تمام مقدمات کا سامنا کرونگا ۔لاہور اےئرپورٹ پر مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ (ن)پر حکومت کی زمہ داری آئی ہیں کوشش ہے احسن طریقے سے نبھائے گے ۔اسحاق ڈار کے آنے سے معیشت میں بہتری آئے گی۔مریم نواز تین سال بعد لندن جا رہی ہے ،اپنے والدہ مرحومہ کے انتقال کے بعد پہلی بار بھائیوں کو ملے گی۔انہوںنے کہاکہ ریاست پاکستان کے لئے ظلم کو برداشت کیا ،میں سترہ میں پارلیمنٹ میں کہا تھا اگر اٹھارہ کا الیکشن چوری ہوا ڈالر دو سو پر جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں