ڈاکٹر سمی جمالی کو فوج کی جانب سے لفٹیننٹ کرنل کا رینک دے دیا گیا

‏جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کو پاک فوج کی جانب سے اعزازی لیفٹننٹ کرنل کا رینک دے دیا گیا سیمی جمالی کی جانب سے شعبہ طب میں بہترین خدمات سرانجام دینے پر پاک فوج کی جانب سے انہیں یہ اعزاز دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں