نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد (انتخاب نیوز) نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات۔ نومنتخب آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عہدے پر منتخب ہونے کے بعد وزیراعظم ہاﺅس آمد، جہاں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں