فوج اپنے فیصلے پرقائم رہی تو یقینی کی صورتحال نہیں ہوگی،راناثنااللہ

اسلام آباد :وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فوج نے غیرسیاسی رہنے کافیصلہ بطورادارہ کیا اوراس پرقائم ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ فوج آئندہ بھی آئینی کردارتک محدود رہے گی توغیریقینی کی صورتحال نہیں ہوگی۔راناثناء اللہ نے واضح کردیا کہ پی ٹی آئی نے پنجاب اورخیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کیں توفوری انتخابات کرادیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گورنرپنجاب وزیراعلٰی کو اعتماد کاووٹ لینے کاکہہ سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں