اعظم سواتی خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچا دیے گئے، سندھ پولیس نے تحویل میں لے لیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائی کورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی پر بلوچستان میں قائم تمام مقدمات ختم کرنے کا حکم دیا۔ سینیٹر اعظم سواتی کو رہائی کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی منتقل کیا گیا۔ سندھ پولیس نے سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان پولیس سے اپنی تحویل میں لے لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں