لکی مروت، ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

پشاور(انتخاب نیوز) خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ا?ئی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کا واقعہ تھانہ غزنی خیل کی حدود میں پیش ا?یا، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام مروت بنوں میں تعینات تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا لگتا ہے تاہم علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں