زیارت، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

دکی:بلوچستان کے ضلع دکی میں نانا صاحب زیارت کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جان کی بازی ہارگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دکی کے نانا صاحب علاقے میں چچازاد بھائیوں کی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے عبدالغنی ولد نیک محمد جان کی بازی ہارگیاہے واقعہ سے متعلق مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں