تمبو:ٹریکٹر کی موٹرسائیکل کے ساتھ ٹکر دوافراد جاں بحق،خاتون زخمی

تمبو:تحصیل تمبو کے علاقے میں ٹریکٹر کی موٹرسائیکل کے ساتھ ٹکر دوافراد جاں بحق خاتون زخمی پولیس کے مطابق تحصیل تمبو کے علاقے میں عمرانی شاخ محبت فقیر چوک پر تیزرفتارٹریکٹراور موٹرسائیکل میں ٹکرحادثہ میں 26سالہ عبدالحمیدبلیدی 6سالہ عبدالوحید جاں بحق جبکہ خاتون شدیدزخمی ہوگئے ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کوتحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں