بلوچستان، کورونا کے مزید190کیسز تعداد3074،اموات38ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید190 کیسز تعداد3074،اموات38ہوگئیں محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا مقامی سطح پر پھیلاؤ جاری ہے آج21مئی کو بلوچستان میں کورونا کے400ٹیسٹ کیے گئے 190افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جس کے بعد بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد3074ہو گئی بلوچستان میں اب تک کورونا کے636مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ38افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سب سے زیادہ کیسز کوئٹہ سے رپورٹ ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں