کوئٹہ: فائرنگ کے واقعے میں خاتون جاں بحق

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آنے سے ایک خاتون جاں بحق ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ حاجی غیبی روڈ شالدرہ میں پیش آیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ واقعہ کے تفصیلات آنا ابھی باقی ہیں جبکہ لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں