پنجگور، قیدی نے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کرلی

پنجگور:پنجگور پولیس تھانے میں قیدی نے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کرلی پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اپنے بھتیجے کو قتل کرنے والے ملزم امام بخش نے لاک اپ کے سلاخوں سے اپنا چادر باندھ کر خود کشی کرلی ذرائع کے مطابق انکا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں