لیفٹیننٹ بالاچ خان بگٹی بھی طیارہ حادثہ میں جاں بحق

تفصیلات کے مطابق آج کراچی میں پیش آنے والے واقع میں لیفٹیننٹ بالاچ بگٹی بھی جاں بحق ہوئے ہیں جو ابھی ابھی پاسنگ آؤٹ فریٹنگ ہونے کے بعد واپس اپنے گھر کی طرف جا رہے تھے۔جس کا تعلق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے ہے۔ حادثہ کا شکار ہونے والا طیارہ لاہور سے کراچی جا رہی تھی کہ لینڈنگ سے کچھ لحمے پہلے کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطح ہونے پر حادثہ کا شکارہو گئی۔ابھی تک اطلاحات کے مطابق اس وقت 55مسافر ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کئی افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں